Posts

Showing posts from September, 2020

رزق ‏میں ‏برکت ‏کے ‏اسباب

دنیاکاہرانسان رزق کامحتاج ہوتاہے اوراللہ کی اس نعمت کے حصول کےلیےکتاب وسنت سے ثابت شدہ راستہ اپناناچاہیے۔لیکن لوگ کوئ بھی راستہ اختیارکرتےہیں 'جسکی وجہ سے پریشان رہتےہیں اوریہ شکایت کرتے ہیں کہ ہم رزق توحاصل کررہے ہیں لیکن ہمارےرزق میں برکت نہیں ہوتی ہے۔ہم دن رات اتنی محنت کرتےہیں'پھربھی خرچےپورےنہیں ہوتےبلکہ الٹاقرضہ لیناپڑتاہے۔           برکت کا مطلب دولت کی زیادتی نہیں بلکہ"کفایت"ہے۔یعنی ضرورت کےلیےکافی ہوجانا۔  (برکت کےاسباب) پہلا سبب(توبہ واستغفار):-اللہ کافرمان ہے. فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْارَبَّكُمْ اِنَّهُ كَانَ غَفَّاراً.یُرْسِلِ السَّمَاءَعَلَیْكُمْ مِّدْرَاراً.وَیُمْدِدْكُمْ بِاَمْوَالٍ وَبَنِیْنَ وَیَجْعَلْ لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَیَجْعَلْ لَّكُمْ اَنْهَاراً. (سورہ نوح:10-12) ترجمہ:-"میں نےکہا:اپنے رب سے معافی طلب کرو بلاشبہ وہ بڑابخشنےوالاہے،وہ تم پر خوب بارش برسائےگا،تمہیں مال ودولت کی فراوانی بخشےگا۔تمہارےلیےباغ پیداکرےگااورنہریں جاری کرےگا۔" دوسرا سبب(تقوی):-اللہ کے احکام پر عمل اورمنع کردہ کاموں سے اجتناب کرنا۔اللہ کافرمان ہے. وَمَنْ یَّتَّقِ اللّٰه

अल्लाह पर विश्वास

     हम मुसलमानों का यह मानना है कि इस संसार को बनाने वाला और मालिक अल्लाह है | जो संसार में बसने वाले की हर एक ज़रूरत को पूरा करता है| इसलिए लोगों को चाहिए की वह मात्र अल्लाह पर ही पूरा भरोसा करें| अवश्य अल्लाह उनकी सहायता करेगा और उनकी रक्षा भी करेगा| उसे ऐसी जगह से रूजी देगा जहां से उसने कभी नहीं सोचा होगा |   विश्वास का अर्थ   विश्वास का अर्थ यह है कि अल्लाह की दी हूई शक्ति के अनुसार पूरा प्रयास करते हुए जो भी कार्य करें इसके परिणाम को अल्लाह के सुपुर्द कर दें और समझें की काम करने की क्षमता अल्लाह ने दी है | और वही हमें सफलता भी देगा |               जैसा कि एक बार एक देहाती ऊंट पर सवार हो कर रसूल (स.अल.) की सेवा में आया और सवाल किया कि " रसूल (स.अल.) मै ऊंट को ऐसे ही खुला छुड़ कर अल्लाह पर ئئविश्वास करूं तो क्या मेरा ऊंट मुझे वापस मिल जाएगा ? मुहम्मद (स.अल.) ने कहा इसे रस्सी से बांध दो फिर अल्लाह पर विश्वास करो |   (तिर्मिधी बबूल कियामह)ْْئٰ इस किस्से से हमें विश्वास का सही अर्थ मालूम होता है|  अल्लाह का आदेश है, الطلاق:30)وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَي اللّٰهِ فَهُوَحَسُبُهُ)  अनुवा

خوش رہنےکے30 اصول ‏

1.پہلی بات یہ دھیان میں رکھیے کہ اگرآپ صرف آج پرنظرنہ رکھیں گےتوذہن بٹ جائےگا۔فکریں اور اندیشےبڑھ جائیں گے۔اسی لیے کہاگیاہے کہ"صبح کروتوشام کاانتظارنہ کرو' شام کروتوصبح کےانتظارمیں مت رہو۔ 2.ماضی کومکمل طورپربھول جاؤ۔جوگزرگیااس پرغوروفکربےوقوفی ہے۔ 3.مستقبل پرتوجہ نہ کریں۔اسکےبارےمیں فکرمندنہ رہیں۔ 4.تنقیدسےاکھڑنہ جائیے'ثابت قدم رہیے۔تنقیدسےآپکی ہی قیمت بڑھےگی۔ 5.اللہ پر ایمان اور نیک عمل ہی بہترین اورخوشگوار زندگی ہے۔ 6.اطمینان'سکون چاہتےہوتوکثرت سےاللہ کا ذکرکریں۔ 7.یقین کریں کہ ہر چیزقضاءوقدرسےہوتی ہے۔ 8.کسی کی طرف سے شکریہ کاانتظارنہ کریں۔ 9.اپنےآپ کو اس بات کاعادی بنائیں کہ مشکل سےمشکل کام انجام دیں گے۔ 10.جوکچھ ہوا'ہوسکتاہےکہ وہ بہترہو۔ 11.مسلمان کے لیےتقدیرکاہرفیصلہ بہترہے۔ 12.نعمتوں پرشکراداکریں۔ 13.جوکچھ آپ کے پاس ہے 'اس کے ساتھ آپ بہت سے لوگوں سےبہترہیں۔ 14.ایک وقت سےدوسراوقت آسان ہے۔ 15.مصیبت کے وقت دعاضروری ہے۔ 16.مصیبتیں بصیرت کےلیےمرہم اوردل کے لیےقوت ہوتے ہیں۔ 17.تنگی کے ساتھ آسانی بھی ہے۔ 18.چھوٹی باتوں کواپنےاوپرحاوی نہ ہونےدیں۔ 19.آپ کاتب بہت

Why do sometime I offer Salah in a better way and sometimes leave?

Image
 Why do sometime I offer Salah in a better way and sometimes leave?میں کچھ دن نمازبہت اچھی طرح پڑھتی ہوں 'پھرکچھ دن چھوڑ دیتی ہوں۔ایساکیوں ہوتاہے؟ ہم مسلمانوں کاسب سےبڑا مسئلہ یہ ہےکہ ہم نیت کی اہمیت نہیں سمجھتے۔نمازمیں دل کا سکون ہے'مگریہ دل کے سکون کےلیےنہیں پڑھی جاتی۔جواس لیےنمازپڑھتاہےکہ اس کو پڑھ کروہ خودکومطمئن اورپرسکون محسوس کرتاہےوہ سخت فتنےمیں مبتلاہے'کیونکہ وہ اپنے"دل"کےلیےنمازپڑھتاہے'اللہ کےلیےنہیں۔ایسےہی لوگ فیزس مبتلارہتےہیں۔کچھ دن نمازپڑھی پھرکچھ دن نہیں پڑھی۔کیونکہ دل کوجومرہم لگاناتھالگ گیا'اب ضرورت نہیں ہے۔وہ اسی لیے کچھ دن بعدنمازچھوڑدیتےہیں کہ اب ان کوضرورت نہیں رہی' اب وہ پر سکون ہیں۔پھرجب تک پریشان نہیں ہوتے'نمازکےقریب نہیں جاتے۔نمازپڑھ کر ہمیشہ سکون نہیں ملتا۔نمازپڑھ کراگرسکون نہ ملےتوچھوڑدیں گےہم نمازپڑھنا؟نہیں! نمازکواپنادل مطمئن کرنےاورخوش کرنےکےلیےنہ پڑھاکرو۔ پھرہم نمازکیوں پڑھتےہیں؟ کیونکہ نمازاللہ کا حکم ہے۔دی اینڈ۔فل اسٹاپ۔ہم اسےاسلیےپڑھتے ہیں تاکہ اللہ راضی رہےہم سے'ہماراامپریشن اس کےسامنےا

مسلمان ‏اور ‏کافرمیں ‏فرق ‏

Image
زمر:"تم بالکل بھی نمازنہیں پڑھتی ہو حنہ"۔ حنہ: "دیکھیں، میں فجرپہ نہیں اٹھ پاتی_فجرنہ پڑھوں توباقی پڑھنےکاکیافائدہ؟" زمر:"فائدے نقصان کےلیےنمازنہیں پڑھی جاتی' ایکسرسائزاورصحت کےلیےبھی نہیں پڑھی جاتی' نماز اللہ کوخودسےراضی کرنےکےلیےپڑھی جاتی ہے_ دیکھوحجاب کرنایانہ کرناایک اچھی مسلمان اور ایک کم اچھی مسلمان میں فرق کرتاہے' مگرنمازمسلمان اورکافرمیں فرق کرتی ہے_جونمازنہیں پڑھتاوہ مسلمان نہیں ہوتا." حنہ:"یار اب ایک دم سے مجھےکافرتونہ بنادیں_" زمر:"سوری حنہ' مگریہ بات میں نہیں کہہ رہی_یہ حدیث کی کتابوں میں لکھی ہے_نمازکےبغیرہم مسلمان کیسےہوسکتےہیں؟" حنہ:"مگرزمرمجھ سےفجرمیں نہیں اٹھاجاتا_آپ کولگتاہےمیں کوشش نہیں کرتی؟ الارم بجتاہے'امی بھائ سب اٹھاتے ہیں' میں نہیں اٹھ پاتی_" زمر:"الارم کلاک باتھ روم میں رکھ کرسویاکرو_اٹھ جاؤگی آسانی سے______"                         {نمازپرآپ کوالارم کلاک نہیں اٹھاتاآپ کا ایمان اٹھاتاہے_}                                        •°•°•°•