Why do sometime I offer Salah in a better way and sometimes leave?

 Why do sometime I offer Salah in a better way and sometimes leave?میں کچھ دن نمازبہت اچھی طرح پڑھتی ہوں 'پھرکچھ دن چھوڑ دیتی ہوں۔ایساکیوں ہوتاہے؟

ہم مسلمانوں کاسب سےبڑا مسئلہ یہ ہےکہ ہم نیت کی اہمیت نہیں سمجھتے۔نمازمیں دل کا سکون ہے'مگریہ دل کے سکون کےلیےنہیں پڑھی جاتی۔جواس لیےنمازپڑھتاہےکہ اس کو پڑھ کروہ خودکومطمئن اورپرسکون محسوس کرتاہےوہ سخت فتنےمیں مبتلاہے'کیونکہ وہ اپنے"دل"کےلیےنمازپڑھتاہے'اللہ کےلیےنہیں۔ایسےہی لوگ فیزس مبتلارہتےہیں۔کچھ دن نمازپڑھی پھرکچھ دن نہیں پڑھی۔کیونکہ دل کوجومرہم لگاناتھالگ گیا'اب ضرورت نہیں ہے۔وہ اسی لیے کچھ دن بعدنمازچھوڑدیتےہیں کہ اب ان کوضرورت نہیں رہی' اب وہ پر سکون ہیں۔پھرجب تک پریشان نہیں ہوتے'نمازکےقریب نہیں جاتے۔نمازپڑھ کر ہمیشہ سکون نہیں ملتا۔نمازپڑھ کراگرسکون نہ ملےتوچھوڑدیں گےہم نمازپڑھنا؟نہیں! نمازکواپنادل مطمئن کرنےاورخوش کرنےکےلیےنہ پڑھاکرو۔


پھرہم نمازکیوں پڑھتےہیں؟

کیونکہ نمازاللہ کا حکم ہے۔دی اینڈ۔فل اسٹاپ۔ہم اسےاسلیےپڑھتے ہیں تاکہ اللہ راضی رہےہم سے'ہماراامپریشن اس کےسامنےاچھاجائے۔

                                •°•°•°•°•

Comments

  1. Allah hum sub k hamesha sabit khadm rakhe ameen

    ReplyDelete
  2. Allah hamein kulus e dil se namaz padhne ki taufiq ata farmaye aamen

    ReplyDelete
  3. {وَمَنْ جَاهَدَ فَإِنَّمَا يُجَاهِدُ لِنَفْسِهِ إِنَّ اللَّهَ لَغَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَ}
    اور جو شخص کوشش کرتا ہے بیشک وہ اپنے لئے ہی کوشش کرتا ہے، بیشک اللہ تعالی تمام جہانوں سے غنی ہے۔ [العنكبوت : 6]

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

‎(عمل ‏سے ‏نصیحت)

رزق ‏میں ‏برکت ‏کے ‏اسباب

مسلمان ‏اور ‏کافرمیں ‏فرق ‏