مسلمان ‏اور ‏کافرمیں ‏فرق ‏

زمر:"تم بالکل بھی نمازنہیں پڑھتی ہو حنہ"۔
حنہ: "دیکھیں، میں فجرپہ نہیں اٹھ پاتی_فجرنہ پڑھوں توباقی پڑھنےکاکیافائدہ؟"
زمر:"فائدے نقصان کےلیےنمازنہیں پڑھی جاتی' ایکسرسائزاورصحت کےلیےبھی نہیں پڑھی جاتی' نماز اللہ کوخودسےراضی کرنےکےلیےپڑھی جاتی ہے_
دیکھوحجاب کرنایانہ کرناایک اچھی مسلمان اور ایک کم اچھی مسلمان میں فرق کرتاہے' مگرنمازمسلمان اورکافرمیں فرق کرتی ہے_جونمازنہیں پڑھتاوہ مسلمان نہیں ہوتا."
حنہ:"یار اب ایک دم سے مجھےکافرتونہ بنادیں_"
زمر:"سوری حنہ' مگریہ بات میں نہیں کہہ رہی_یہ حدیث کی کتابوں میں لکھی ہے_نمازکےبغیرہم مسلمان کیسےہوسکتےہیں؟"
حنہ:"مگرزمرمجھ سےفجرمیں نہیں اٹھاجاتا_آپ کولگتاہےمیں کوشش نہیں کرتی؟ الارم بجتاہے'امی بھائ سب اٹھاتے ہیں' میں نہیں اٹھ پاتی_"
زمر:"الارم کلاک باتھ روم میں رکھ کرسویاکرو_اٹھ جاؤگی آسانی سے______"
                       
{نمازپرآپ کوالارم کلاک نہیں اٹھاتاآپ کا ایمان اٹھاتاہے_}
             
                         •°•°•°•
                 

Comments

  1. بیشک نماز سے ہی دل آرام پاتے ہیں اور جو فجر کی نماز پڑھ لے تو وہ اللہ کے ذمہ ہوگیا...

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

‎(عمل ‏سے ‏نصیحت)

رزق ‏میں ‏برکت ‏کے ‏اسباب