شوہر:"میں مسجدجارہاہوں،تم ناشتہ بناؤ،میں اپنی پرانی روٹین پہ واپس آناچاہتاہوں اب." بیوی:"کیونکہ تم جان گئےہوکہ تم خدانہیں ہو-خداکوئ اورہے_" شوہر:"درست! ویسےتم نےایک دودفعہ کے علاؤہ مجھے کبھی نہیں ٹوکانمازنہ پڑھنےپر_تمھارافرض تھاکہ تم مجھےٹوکتیں' مجھے احساس دلاتیں_" بیوی:"سات سال کے' دس سال کے' اوربارہ سال کےبچوں کوٹوکاجاتاہے' ماراجاتاہے'گھرسےنکالاجاتاہےنمازنہ پڑھنےپر....بالغ مسلمان کوباربارکہہ کر نہیں ٹوکاجاتا-اس کےسامنےنمازپڑھناہی اس کونمازکی نصیحت کرناہے_پتہ ہےکیا' ہمارےگھرمیں ایک ایسا شخص ضرورہوتاہےجونمازنہیں پڑھتا یاوہ غیبت کرتاہے' یاکسی ایسی برائ میں ملوث ہوتاہےجس سےہم اسےنکالناچاہتےہیں مگرلاکھ کوشش کرکے'نصیحت کرکے' لیکچردےکر' سمجھاکر' غصہ کرکے' اس کےلیےدعاکرکےبھی ہم اس کو نکال نہیں پاتے اس اندھیرےسے_اس کی اصلاح نہیں کرپاتے_اوریہی سوچتےرہتےہیں کہ اس کاکیابنےگا_یہ توجھنم میں جاۓگا_" شوہر:"توپھرہم اسےکیسے برائ سےباہرنکالیں¿" بیوی:"ہم یہ جان لیں کہ وہ اپنی نہیں"ہمار...
اللہ تعالیٰ دعاردنہیں کرتے'لیکن اس میں یقین ہوناچاہیے_آپ درگاہوں پہ کسی مزار'کسی پیر'کسی قبرکواپناوسیلہ بنائیں گے تو اللہ آپ کو انہی کےحوالےکردےگا_آپ ایسامت کیجیےگا_ اگرآپ تہجدنہیں پڑھتےکسی دعاکےلیےتواسکامطلب ہےکہ آپ خود اسکوپانےکےلیےسیریس نہیں ہیں_شدیدپریشانی کے حالات میں دعائیں بھی شدیدمانگنی ہوتی ہیں_یہ پانچ وقت کی نمازکےبعدروٹین کی طرح دعامانگناکافی نہیں ہوتا_جتنی بڑی آزمائش ہے اتنی زیادہ اپنی دعاکوبڑھائیں___!!! اللہ نے آپ کومانگنےکاحق دے کرمقدرلکھنےکااختیاردیاہے ' کہ چاہوتودعاکاتسلسل بڑھالو'اورچاہوتومایوس ہوکر بیٹھ جاؤ_چاہوتوسجدوں کوطویل کرلو'اورچاہوتوتھک کررک جاؤ_ مت بھولو کہ تمھارا کام صرف مانگناہے'تدبیریں تو وہ خودنکالتاہے__!!! یادرکھیے زندگی میں ہر پریشانی کاصرف ایک ہی حل ہے'اور وہ ہے { اللہ } اللہ سے بات کریں ' اللہ سے مانگیں ' اللہ پرچھوڑ...
اللہ کااحسان ہےکہ اس نےہمارےلئےکچھ چیزوں کو حلال اور کچھ چیزوں کوحرام کیا۔انہی حرام چیزوں میں سے ایک سودہےجوروزی کی برکت کومٹاتااورگناہوں میں اضافہ کرتاہےاورغریبوں کومصیبت میں ڈالتاہے_حقیقت یہ ہےکہ پاکیزہ مال کےاندرجب سودداخل ہوجاتاہےتواس کوناپاک اورگندہ کردیتاہےاوراس مال سےاگرکچھ خرچ کیاجائےتوثواب نہیں ملتا۔صدقہ کیاجائےتوقبول نہیں ہوتااورکھالیاجائےتودعاقبول نہیں ہوتی_جیساکہ "رسول صلی اللہ علیہ وسلم نےایک شخص کاذکرکیاجوگردآلود'پراگندہ سر'طویل سفر کرتاہےاوراس دوران آسمان کی طرف ہاتھ اٹھاکر عاجزی سےدعاکرتاہےاےمیرےرب!اےمیرےرب!پکارتا ہےجبکہ اس کاکھاناحرام'اس کاپیناحرام'اس کالباس حرام اورجوغذاکھاکروہ پلابڑھاوہ بھی حرام کی تو اس کی دعاکیسےقبول ہوسکتی ہے۔"(صحیح مسلم1015) اللہ تعالیٰ کافرمان ہے:-الَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ الرِّبَالاَیَقُوْمُوْنَ اِلََّاكَماَیَقُوْمُ الَّذِیْ یَتَخَبَّطُهُ الشَّیْطَانُ مِنَ الْمَسِّ.(سوره البقرة:275) ترجمہ:"جولوگ سودکھاتےہیں وہ قیامت کے دن اس شخص کی طرح اٹھیں گےجسےشیطان نےچھوکرخبطی بنادیاہو۔" ...
Comments
Post a Comment