Du'aa aur Yaqeen
اللہ تعالیٰ دعاردنہیں کرتے'لیکن اس میں یقین ہوناچاہیے_آپ درگاہوں پہ کسی مزار'کسی پیر'کسی قبرکواپناوسیلہ بنائیں گے تو اللہ آپ کو انہی کےحوالےکردےگا_آپ ایسامت کیجیےگا_
اگرآپ تہجدنہیں پڑھتےکسی دعاکےلیےتواسکامطلب ہےکہ آپ خود اسکوپانےکےلیےسیریس نہیں ہیں_شدیدپریشانی کے حالات میں دعائیں بھی شدیدمانگنی ہوتی ہیں_یہ پانچ وقت کی نمازکےبعدروٹین کی طرح دعامانگناکافی نہیں ہوتا_جتنی بڑی آزمائش ہے اتنی زیادہ اپنی دعاکوبڑھائیں___!!!
اللہ نے آپ کومانگنےکاحق دے کرمقدرلکھنےکااختیاردیاہے ' کہ چاہوتودعاکاتسلسل بڑھالو'اورچاہوتومایوس ہوکر بیٹھ جاؤ_چاہوتوسجدوں کوطویل کرلو'اورچاہوتوتھک کررک جاؤ_
مت بھولو کہ تمھارا کام صرف مانگناہے'تدبیریں تو وہ خودنکالتاہے__!!!
یادرکھیے
زندگی میں ہر پریشانی کاصرف ایک ہی حل ہے'اور وہ ہے
{ اللہ }
اللہ سے بات کریں ' اللہ سے مانگیں ' اللہ پرچھوڑدیں '
اللہ پر بھروسہ کریں ' اللہ سے کہیں اور کہتےرہیں__
Alhamdulillah kiya hi khob ....allah mazeed taraqqi de...
ReplyDeleteAameen
Deleteبہت خوب
ReplyDeleteJazakallah
Delete